تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

Home Forums Non Siasi تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

#118
اَتھرا
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 13
  • Posts: 385
  • Total Posts: 398
  • Join Date:
    9 Sep, 2018
  • Location: sydney

Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

اتھرا بھائی حد ہوتی ہے یار کسی بات کی بھی ایک بار مذاق ہوتا ہے، دو بار مذاق ہوتا ہے لیکن پانچ بار؟ آپ بار بار بڑی آپا کہہ کر نادان جی کے صبر کا امتحان لے رہے ہیں :lol: :hilar: نادان

نہیں، نہیں۔ ۔ ۔ ۔  ۔ میں ایسی گستاخی کیسے کر سکتا ہوں

وہ تو بڑی آپا کو تھوڑا سا لوز بال پھینکتے دیکھا، تو وہ سوال پوچھ بیٹھا

لگتا ہے بڑی آپا کو بھی احساس ہو گیا ہے، اچھا کیا جو انہوں نے مسئلے کی جڑ کو ہی ختم کر دیا

بڑی آپا

معذرت بڑی آپا اگر آپ کو برا لگا تو

Navigation