Home › Forums › Siasi Discussion › تبدیلی › تبدیلی
شکریہ یار، آپ نے تو کافی مفید معلومات دی ہیں اگر یہ ناقابلِ تردید ہیں تو، ویسے ان کا ذریعہ کیا ہے؟ کوئی اندر کا آدمی آپ کا جان پہچان والا ہے یا یہ سب کہیں تحریر شدہ ہے؟ موضوع پر میرا نکتہ ابھی بھی وہی ہے کہ ایک بالغ نظر آدمی سبسٹانس پر سٹائل کو فوقیت کیوں دیتا ہے؟؟