جسٹس شوکت صدیقی بھی فوج کی بدمعاشی کی بھینٹ چڑھ گئے

Home Forums Siasi Discussion جسٹس شوکت صدیقی بھی فوج کی بدمعاشی کی بھینٹ چڑھ گئے جسٹس شوکت صدیقی بھی فوج کی بدمعاشی کی بھینٹ چڑھ گئے

#44
Mujahid
Participant
Offline
  • Newbie
  • Threads: 1
  • Posts: 4
  • Total Posts: 5
  • Join Date:
    10 Oct, 2018
  • Location: Lahore

Re: جسٹس شوکت صدیقی بھی فوج کی بدمعاشی کی بھینٹ چڑھ گئے

ایک بات توطے ہے کے جب محبت اور عقیدت میں آنکھوں کے سامنے کچھ اور دکھائی نہ دے تو وہ تمام اچھی جمہوری باتیں جو اس حکومت کے بننے پر کہی تھیں دو مہینے کا عرصہ بھی نہیں جھیل پائیں . وہ باتیں کے حکومت کو موقع دو، وقت دو، اور بعد میں کارکردگی کی بنیاد پر پرکھو وغیرہ وغیرہ یکدم بھلا دی گئیں.

The political commentators especially on this forum forget that any policies in the countries scenario take time to work themselves through and only then a government can/should be judged based on the results.

Why such commentators should wonder the tenure of a government is set to 5 years? And why not 5 months? 

Navigation