GeoG
Participant
Offline
  • Expert
#42
ایک بنک میں سو روپئہ آپ کا پڑا ہےیعنی بنک کے ٹوٹل ڈپازٹ ایک سو روپئہ ہیں۔ اس بیس پر بنک نے مجھے ۸۵ روپئے لون دے دیا کہ میں بریانی کی ایک پلیٹ خرید سکوں۔ میں نے شامی سے بریانی خریدی اور اس نے مجھ سے ۸۵ روپئے لے کر بنک میں ڈال دئیے۔ اب بنک کے پاس دو اکاونٹ ہیں جیوجی کا سو روپئے والا اور شامی کا ۸۵ روپئے والا۔ یعنی ٹوٹل ڈپازٹ ۱۸۵ روپئے۔ اب بنک نے شامی صاحب کے ڈپازٹ کی وجہ سے عاطف کو نسوار خریدنے کے لئے بہتر روپئے قرض دے دیا ۔ عاطف نے جس نسوار والے سے نسوار خریدی اس نے یہ بہتر روپئے بنک میں ڈال دئیے۔ اب بنک کے پاس تین ڈپازٹ ہیں ۱۰۰ آپ کا، ۸۵ شامی کا اور ۷۲ نسوار والے کا۔ یعنی ٹوٹل ڈپازٹ ۲۵۷ اس لئے اس نئے ڈپازٹ کے بیس پر بنک نے سلیم رضا کو ۶۱ روپئے کا لون دے دیا جس سے اس نے ایک فرائنگ پین خرید لیا۔ فرائی پین والے نے سلیم رضا سے لئے ۶۱ روپئے بنک میں ڈال دئیے اب بنک کے پاس ۱۰۰، ۸۵،۷۲ اور ۶۱ کے چار ڈپازٹ ہیں یعنی ٹوٹل ۳۱۸ اس لئے وہ ایک نیا ۵۲ روپئے کا لون بلیور کو دے سکتا ہے تاکہ وہ اپنے گوڈے کا علاج کرا سکے ۔ اس نے جس پیر سے گوڈے پہ پھونک مرائی اس نے بلیور سے ۵۲ روپئے لے کر اپنے تکیے کے نیچے رکھ لئے ورنہ اگر بنک میں رکھتا تو ڈپازٹ اور لون کا سسٹم چلتا ہی رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھا بنک کیسے منی کرئیٹ کرتے ہیں۔ نہیں سمجھ آیا تے مینوں معاف کر دینا آئیندہ میں ملکاں دے محلے وچوں نگڑاں چھڈ دیاں گا

Fauji Mathmatics 

It made me laugh at the satire and also Fauji Mathmatics, when anyone of the chain, Shami, Atif, etc bought something, they don’t have money printing facilities at home so they took out of the bank, bank deposits went down and their ability to advance loans.

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi