Naya Pakistan Apna Ghar Scheme

Home Forums Siasi Discussion Naya Pakistan Apna Ghar Scheme Naya Pakistan Apna Ghar Scheme

#38
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 625
  • Posts: 5723
  • Total Posts: 6348
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: Naya Pakistan Apna Ghar Scheme

شاہد بھائی – چلیں آپ بتا دیں ، ان کا کون سا میگا پروجیکٹ مکمل ہوا ہو

شامی بھائی آپ بھی تو یہی کرتے ہیں کہ کسی موجودہ پالیسی پہ بات بھی کرنا چاہو تو پشاور میٹرو کا پہلے پوچھتے ہو۔حالانکہ شریفوں کے بیسیوں پراجیکٹ لیٹ پڑے ہیں۔ باقی جہاں تک سوال موجودہ گورنمنٹ کو ڈیفنڈ کرنے کا ہے تو یہ اس لئے نہیں کہ مجھے ان پر اعتماد ہے۔ اس کی اصل وجہ نوروں سے ان کی بادشاہت اور ان کے اس ملک کے معاشی ریپ کی وجہ سے نفرت اور کسی نجات دہندہ کے آنے کی امید ہے۔ مجھے اس سے بھی انکار نہیں کہ عمران خان ہر چوتھے دن ایک چول مارتا ہے لیکن اگر وہ باقی تین دن صحیح کام کر جائے تو بھی امید باندھی جا سکتی ہے کہ شاید ۔

Navigation