Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#238
باوا بھاہی کشمیر میں ہماری فوج نے ہی پنگا لیا تھا اور یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ ہماری فوج پوری اور بڑی جنگ کے لئے تیار تھی – انٹرنیشنل بارڈر پر جنگ بھارت نے ہی چھیڑی تھی اور ہماری عوام کے لئے یہ کم از کم ایک سرپرائز تھا – ایک بار جنگ جھڑ گیی تو چھ گنا بڑی فوج سے ملک بچانا آسان نہ تھا -جتنا چھوٹا پاکستان ہے وہ پورے ملک پر بھی قابض ہو سکتے تھے – فوج کی بڑی ناکامی اکہتر کی ہی جنگ ہے جب ملک بھی دے دیا اور سرنڈر بھی کرنا پڑا – کارگل اور سن اڑتالیس کی جنگیں محدود علاقوں کی جنگیں تھیں انہیں مکمل جنگ نہیں کہا جا سکتا –

اعوان بھائی

اب آپ خود ہی اندازہ لگائیں کہ یہ فوج کتنی نکمی اور نا اہل ہے کہ جسے یہ نہیں پتہ ہے کہ اگر وہ دشمن پر حملہ کرے گی تو دشمن اسے ہار نہیں پہنائے گا بلکہ اسکی تشریف پر ٹھڈے مارتا ہوا اسے اپنے علاقے سے نکال کر اسکے علاقے میں گھسا کر آئے گا

ہر جنگ میں اس فوج نے جارحیت کی ہے اور ہر جنگ میں اسکا منہ کالا ہوا ہے لیکن پھر بھی آج تک اسکی بے شرمی میں کوئی فرق نہیں پڑا ہے

اسی لیے میں کہتا ہوں کہ اس بزدل فوج سے جان چھڑا کر ملک کے دفاع کا ٹھیکہ چین کو دے دیں. اس سے ملک میں خوشحالی آئے گی اور عوام کی حالت بہتر ہوگی ورنہ یہ فوجی اسی طرح ملک کا خون نچوڑتے، گوشت کھاتے اور ہڈیاں نوچتے رہیں گے

×
arrow_upward DanishGardi