میں پاکستان کو اس مشکل دور سے نکالوں گا، وزیراعظم

Home Forums Siasi Video میں پاکستان کو اس مشکل دور سے نکالوں گا، وزیراعظم میں پاکستان کو اس مشکل دور سے نکالوں گا، وزیراعظم

#10
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 122
  • Posts: 7811
  • Total Posts: 7933
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: میں پاکستان کو اس مشکل دور سے نکالوں گا، وزیراعظم

:lol: :lol: :lol: باوا جی یہاں ذاتی زندگی کے کچے چٹھے کھلنے لگ گئے تو عمران خان فرشتہ لگے گا دوسروں کے سامنے، جو آپ کہہ رہے ہیں سچ ہو گا لیکن اس سے بڑا سچ یہ ہے کہ عمران خان عوام کا پیسہ عوام پے ہی لگائے گا اپنے بچوں کے لئے لندن میں فلیٹس نہیں بنائے گا، سہیل شجاع سے آپ کی کیا بات ہوئی کیا نہیں میں نہیں جانتا لیکن مجھے اس وقت عمران خان کے علاوہ کسی پے بھروسہ نہیں اور مجھے یقین ہے وہ بھروسہ نہیں توڑے گا رہی بات بہنوں کی پراپرٹی کی تو مجھے نہیں سمجھ آتا جو ن لیگ بنی گالہ پے رولا ڈال بیٹھ گئی تھی اس نے اتنی بڑی بات کیسے چھوڑ دی، آپ کو سمجھ آتی ہے یہ بات ؟؟ آتی ہے تو مجھے بھی سمجھائیں

عامر بھیا

سہیل شجاع بھی پی ٹی آئی میں اپنے آخری وقت پر آپکی طرح ایسے ہی بڑے بڑے دعوے کرتا تھا

جب آدمی اندر سے کھوکھلا ہو جاتا ہے تو پھر اپنے اندر آنے والی تبدیلی کو ایسے ہی چھپانے کی کوشش کرتا ہے لیکن یہ تبدیلی بھی کیلی فورنیا والی تبدیلی کی طرح زیادہ دیر چھپی نہیں رہتی ہے

چند دنوں تک جب آپ بھی سہیل شجاع کی طرح منکر دین عمران ہو کر پی ٹی آئی والوں سے “عزت افزائی” کروا رہے ہونگے تو ہم جھومتے ہوئے گائیں گے

روک سکو تو روک لو، تبدیلی آئی ہے

:bhangra: :disco:

Navigation