Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#117

بڑی آپا ۔ ۔ ۔ اس لفظِ لفٹ سے شہہ پا کر تھوڑی سی توجہ چاہتا ہوں

کونسا گذرا وقت ہے جو ہاتھ نہیں آ سکتا، بڑی آپا

حوصلہ افزائی کا شکریہ، بڑی آپا

تخلیئے کی باتوں میں گفتگو اضافی ہوتی ہے بڑی آپا

بڑی آپا وہی والا جس پر آپ کی اوپر توجہ چاہی ہے :)

اتھرا بھائی

حد ہوتی ہے یار کسی بات کی بھی

ایک بار مذاق ہوتا ہے، دو بار مذاق ہوتا ہے لیکن پانچ بار؟

آپ بار بار بڑی آپا کہہ کر نادان جی کے صبر کا امتحان لے رہے ہیں

:lol: :hilar:

نادان

×
arrow_upward DanishGardi