Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#116
شاید کمیونیکیشن صحیح نہیں ہورہی ….میں نے کسی کو گالی دینے کا کہا ہے اور نہ کسی کو روکا ہے …میں نے اپنی گمنام آئی ڈی گالیوں کے لیے نہیں بنائی …میں باوا جی جیسے کام نہیں کرتا :serious:

قرار جی

یہ بھی بتا دیں کہ میں وہ چول ہوں جس کا دعوا ہے کہ

میں پانچ سال تک پی کے پولیٹکس کا ممبر ہونے کے باوجود ایک بھی لفظ لکھے بغیر صرف دوسروں کی تحریریں پڑھتا رہا ہوں

!!!! ایدھا توں چپ شاہ

:lol: :hilar:

×
arrow_upward DanishGardi