ضمنی انتخابات میں کون جیت رہا ہے ؟

Home Forums Siasi Discussion ضمنی انتخابات میں کون جیت رہا ہے ؟ ضمنی انتخابات میں کون جیت رہا ہے ؟

#16
Athar
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 65
  • Posts: 1278
  • Total Posts: 1343
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: ضمنی انتخابات میں کون جیت رہا ہے ؟

تھریڈ کا موزوع ہونا چاہئے تھا

ضمنی الیکشن کس کو جتوایا جائے گا

تو جواب دینے کی کسی کو بھی ضرورت نہ ہوتی

سبھی کو معلوم ہے کہ جس کو جنرل نے جتوایا اُس کو ضمنی کون ہروائے  گا

اپنے ہاتھ کے بنائے پپٹ سے اتنی جلدی تو مایوس نہیں نہ ہواجاسکتا۔

Navigation