کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘

Home Forums Siasi Discussion کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘ کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘

#8
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 618
  • Posts: 10528
  • Total Posts: 11146
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘

میاں نواز شریف کی جو ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن میں وہ کلثوم نواز کو مخاطب کررہے ہیں، اُن کو دیکھ کر حیرت بھی ہوئی اورکچھ عجیب بھی لگا کہ میاں صاحب کلثوم بی بی سے پنجابی کے بجائے اُردو میں بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔ میاں صاحب اور کلثوم بی بی دونوں ہی لاہور کے پیدائشی ہیں۔۔۔۔۔ پنجابی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں لیکن اِس کے باوجود اُردو میں بات چیت۔۔۔۔۔ شاید یہ وجہ ہو کہ کلثوم بی بی نے اُردو ادب میں ایم اے وغیرہ کیا ہوا تھا۔۔۔۔۔

0

میرے خیال میں اس کا ایم ۔اے سے زیادہ تعلق روز مرہ کی روٹین سے ہے  جو لوگ بھی ملنے وغیرہ آتے تو اردو میں بات کرتے ہیں اور پھر بندے کی ایک عادت بھی بن جاتی ۔۔۔۔

Navigation