کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘

Home Forums Siasi Discussion کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘ کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘

#7
blacksheep
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 10
  • Posts: 1033
  • Total Posts: 1043
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘

میاں نواز شریف کی جو ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن میں وہ کلثوم نواز کو مخاطب کررہے ہیں، اُن کو دیکھ کر حیرت بھی ہوئی اورکچھ عجیب بھی لگا کہ میاں صاحب کلثوم بی بی سے پنجابی کے بجائے اُردو میں بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔

میاں صاحب اور کلثوم بی بی دونوں ہی لاہور کے پیدائشی ہیں۔۔۔۔۔ پنجابی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں لیکن اِس کے باوجود اُردو میں بات چیت۔۔۔۔۔

شاید یہ وجہ ہو کہ کلثوم بی بی نے اُردو ادب میں ایم اے وغیرہ کیا ہوا تھا۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 5 days, 18 hours ago by  blacksheep.

Navigation