نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#141
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 94
  • Posts: 2752
  • Total Posts: 2846
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: نیا ماڈریٹر

گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔ آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ آپ اور بلیک شیپ اس فورم کے ان چنیدہ افراد میں سے ہیں جن کی برداشت اور تحمل مزاجی کا میں دل سے قائل ہوں۔۔

زندہ رود صاحب،
آپ کی نوازش ہے میری برداشت واقعی کافی زیادہ ہے مگر یہ میری کمزوری ہر گز نہیں ہیں

Navigation