نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#140
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 92
  • Posts: 2463
  • Total Posts: 2555
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: نیا ماڈریٹر

Bhai jumla ap screen shoot ke sath pehle hi quote kar chuke hain… Kion hum dobara purani baton ko nikalin… Samjhdar insanon ke tarha aage barhen.. Khatam kare is bat ko….

بھائی صاحب،
کسی مسلہ کو حل کرنے کے لئے اسکو سمجھنا ضروری ہے آپ اور دوستوں کی آسانی کے لئے ایک مرتبہ پھر میں نیچے جملے قوٹ کررہا ہوں
ایک جگہ پر سلیم رضا کہ رہا ہے کہ “ہم” گر کر سمبھل گئے ہیں “ہم” نے مار ماری ہے تو کیا یہ وہ اپنے لئے لکھ رہا ہے
اور جواب میں میں نے لکھا کہ دشمن نے “آپ” کے خلاف گول کیا. کیا یہاں میری مراد سلیم رضا سے ہے آپ تو اہل زبان ہو مگر زبان سے ذرا سی بھی شد بد رکھنے والا انسان سمجھ جائے گا کہ یہ “ہم” اور “آپ” استعارہ کی اشکال ہیں
اب اگر اس شخص کو لگا بھی تھا تو اس کو وضاحت طلب کرنی چاہئے تھی بجاے براہ راست گالیاں لکھنے کے – اسکو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ بلی کرسکتا ہے تو یہ اسکی بھول ہے

Navigation