نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#127
Zinda Rood
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 8
  • Posts: 800
  • Total Posts: 808
  • Join Date:
    3 Apr, 2018
  • Location: NorthPole

Re: نیا ماڈریٹر

مروت کا رونا ۔۔رونا تئرے منھ سے اچھا نہیں لگتا ۔۔۔جب تم نے سب سے پہلے بکواس کی تھی ۔۔تو پراپر چینل کے تھرو تم کو میسج دلوایا تھا ۔۔۔۔جس کی وجہ سے تم معذرت بھی کی اور خود ساختہ آپنے آوپر ایک ہفتے کا بین بھی لگایا ۔۔۔پھر دوسری بار تم نے مجھے گالی میں نے پھر بھی جانے اور تم کو بتایا تھا کہہ اب کی بار میں تم کو تیری زبان میں ہی جواب دوں گا ۔۔۔۔۔باقی رہی غلاظت ۔۔۔تو تیرے جیسے گئڑ میں غلاظت ہی انڈلی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور رہی بات کاغذی شیر ۔۔اور بڑے بھگاتے ہیں ۔مجھے پھڑیں مارنے کا شوق نہیں ہے ۔۔۔۔۔اور نہ ہی میں ہوائی قلعے بناتا ہوں ۔۔۔۔۔۔اب میں تم کو تیری زبان بھی ہی جواب دیا کروں گا ۔۔

ارے ارے۔۔ یہ کیا ہوگیا رضا بھائی آپ کو۔۔۔۔ میں نے آپ کو اتنے غصے میں کبھی نہیں دیکھا اور ایسے غصیلے الفاظ کہاں سے آئے آپ کی ڈکشنری میں ۔۔۔ مرغی کا قتل چھوڑ دیں اور کدو، توری، کھیرے کھایا کریں، مزاج ٹھنڈا رہتا ہے۔۔

آپ کو ضرور غلط فہمی ہوئی ہوگی ، گھوسٹ پروٹوکول صاحب ہلکا پھلکا طنز تو کرلیتے ہیں، پر  سخت یا نامناسب الفاظ استعمال نہیں کرتے، کم از کم میرے مشاہدے میں تو ایسا کبھی نہیں آیا۔۔۔ اگر آپ کو آئندہ غصہ آئے تو انجان پر نکال لیا کریں، مجھے بھی کئی بار غصہ آتا ہے تو میں انجان کو ڈھونڈتا ہوں، پر عین ضرورت پڑنے پر وہ کم بخت غائب ہوجاتا ہے، پچھلی بار تو میرے ہاتھوں گیا تھا وہ، کوئی پرانی نیکی کام آگئی شاید جو بچ گیا۔۔ چلیں اب چِل کریں۔۔ چار دن کی زندگی ہے اس کے بعد قبر کی اندھیری رات۔۔ اور بڑے بڑے بچھو۔۔

Navigation