نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#122
Nice Person
Moderator
Offline
  • Threads: 0
  • Posts: 73
  • Total Posts: 73
  • Join Date:
    15 May, 2018

Re: نیا ماڈریٹر

نائس پرسن صاحب، محترم ذرا نامناسب لفظ کی نشاندھی کردیں اور یہ بھی کہ میں نے کہاں معزرت طلب کی ہے؟
  • سلیم رضا، تم کو میں نے کبھی گالی نہیں دی ہلکے پھلکے انداز میں کیا گیا کمنٹ تم کو برا لگا تو میں نے معزرت کرلی تھی کہ میرا مقصد تم کو رنج دینا نہیں تھا دوسری مرتبہ بھی میں نے تم کو گالی نہیں دی تھی مگر جب کو برا لگا تھا تو وہ تمہارا اپنا فعل تھا میں نے جب بھی ایسی کویی بات نہیں کی تھی نہ میں نے اس دفع تمہاری ذات کو نشانہ بنایا تھا کویی بھی سمجھدار شخص کمنٹس پڑھ کر اس بات کا اندازہ کرسکتا ہے میں نے تمہاری ناقص عقل کو ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ نہیں لیا ہوا ہے مگر اس مرتبہ ابھی تک تم نے جس گھٹیا ذہنیت کا مظاہرہ کیا ہے اسکا جواب اس سے بھی سخت الفاظ میں دیا جاسکتا ہے یہاں کچھ لوگوں نے ایسا تاثر دیا ہے کہ جیسے یہ میری اور تمہاری کویی جنگ چل رہی ہے حقیقت یہ ہے کہ ابھی تک میں نے تمہاری اشتعال انگیزی کا جواب ایک فیصد بھی نہیں دیا ہے میری ابھی بھی کوشش ہوگی کہ صبر کا دامن نہ چھوڑوں مگر فورم کے کرتا دھرتاؤں کو اپنا فرض نبھانا ہوگا Atif
  • غالبایہ ہے معضرت۔  بھائی  میں نے اس تھریڈ پر لظ گھٹیا کی نشادہی کی ہے اگر آپ لوگ کے پرانے مسلے مسائل کی وجہ سے ایک دوسرے سے دل میں بات رکھی ہو ئی تو اس کے مدنظر ایک دوسرے کو قوٹ نہ کیا جائے تاکہ بات وہیں دفن ھو جائے۔ اگر کوئی ایک نامناسب قوٹ کرتا ہے دوسرا جواب میں قوٹ نہ کرے۔

    Navigation