Nice Person
Participant
Offline
  • Advanced
#118
JMP

آپ کی بیشمار تعریفوں کے باوجود میرے پاؤں ابھی تک زمین پر ہی ہیں

اسی تھریڈ پر کہیں باوا جی نے لکھا تھا کے انہوں نے موڈرورشپ کبھی قبول نہیں کیونکہ پھر لکھنے کی آزادی نہیں رہتی -ان کی یہ بات میرے مختصر سے تجربے نے بلکل درست ثابت کر دی ہے –

میں نے محض اپنی خود غرضی پر مبنی ایک فیصلہ کیا ہے اور جیسی کے آپ کو مجھ سے امید ہے، میں اس پر ثابت قدم رہوں گا

بھائی انجان یہ کیا ہورہا ہے آپ کی موجودگی میں آپ تھریڈ پر۔ جناب مسلے حل نکالیں۔

×
arrow_upward DanishGardi