نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#117
Nice Person
Moderator
Offline
  • Threads: 0
  • Posts: 75
  • Total Posts: 75
  • Join Date:
    15 May, 2018

Re: نیا ماڈریٹر

عاطف بھائی، میں نے اپنے حصہ کی ٹافی کھالی ہے شکریہ مگر ابھی تک انتہائی بیہودہ اور بازاری زبان کو اس ٹافی کے لئے برداشت نہیں کیا ہے میری آپ سے بجا طور پر توقع ہے کہ آپ بیہودگی کی موجودہ قسط کا منصفانہ جائزہ لیں گے اور دیکھیں گے کہ فورم کے قوانین کی کس نے خلاف ورزی کی ہے اور انصاف کا تقاضہ کیا ہے بے شک آپ قصور وار ثابت ہونے پر میرے خلاف کاروائی کرین آپ کو اگر مشکل درپیش ہو تو دو کویی سے دو بردبار ارکان کو ملاکر تین رکنی جیوری تشکیل دیدیں یہ کرنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ فورم کہ دیگر معزز ارکان کے علم میں یہ بات آجاے کہ مستقبل میں اس قسم کی صورتحال درپیش آجاے تو حساب کتاب ان کو خود ہی پورا کرنا پڑےگا یا فورم انتظامیہ اپنے قوانین پر عمل درآمد کرواے گی

بھائی جان اگر کسی کو کوئی سکایت ہو وہ انتظامیہ سے رابطہ کرسکتا ہے  نہ کہ خود جج بن جائے۔ ہم آپ سب پڑھے لکھے اور سربرروزگار ہیں  اسلئیے اچھا برا سمجھ سکتے ہیں۔ کسی محفل یا فورم ایک اصول ہوتا ہے کہ اگر کوئی مسلہ درپیش ہو تو میزبان یا انتظامیہ سے ربطہ کیا جائے کہ مسلہ احسن طریقے سے حل ہوجاے۔

Navigation