نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#116
حسن داور
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 3399
  • Posts: 1894
  • Total Posts: 5293
  • Join Date:
    8 Nov, 2016

Re: نیا ماڈریٹر

Anjaan انجان صاحب اس تھریڈ پر پہلا فائر ہوتے ہی آپ دھوتی اٹھا کر یہاں سے بھاگ گئے ہیں۔ اس بار اس معاملے کو سلجھانا اور میرٹ پر حل کرنا آپ کا کام ہے۔ بعد میں گلہ مت کیجئے گا کہ آپ کو موقع نہیں ملا۔ مجھے تو لگتا ہے اس موئے انجان کی برکت سے فورم پر لڑائیاں شروع ہوگئی ہیں۔ ۔

یوں نہ تھا میں فقط چاہا تھا یوں ہو جائے

انجان یہیں رہیگا لیکن انجان ماڈریٹر اپنی جان بچا کر بھاگ چکا ہے

موقع دینے کا بہت بہت شکریہ – مجھے اب اس بات یقین ہو گیا ہے کے دانشگردی کو ماڈریشن کی ضرورت نہیں –

[/quote]

انجان بھائی ….. یہ کیا ؟؟؟؟ آپ تو پیچھے ہٹ رہے ہیں …. ان شارٹ آپ دم دبا کر بھاگ رہے ہیں ….. ایک وقت تھا آپ کہتے تھے کے اس فورم کو موڈیرشن کی ضرورت ہے …. مجھے ماڈریٹر بناؤ …. میری آپ سے مودبانہ درخواست ہے کے آپ اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کریں …. ابھی دن کتنے ہووے ہیں ….

Navigation