نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#115
Nice Person
Moderator
Offline
  • Threads: 0
  • Posts: 73
  • Total Posts: 73
  • Join Date:
    15 May, 2018

Re: نیا ماڈریٹر

گھیٹا پن میں ۔تیرے جیسے خیبث کا کوئی اثانی نہیں تم بے غیرتوں نے جس ملک کا نمک کھایا اسی کے دشمن ہو گئے اور تم نے آپنی اس گھیٹا پن کی وجہ سے اپنی راتوں کی نیید احرام کر رکھی ہے کہہ جب بھی کوئی کمنٹ کرو تم آپنی گھیٹا سوچ کے ساتھ حاضر ہوجاتے ہو ۔۔۔پہلے آپنے گھیٹا پن کاعلاج کر پھر دوسروں کو طعبے دینا ۔۔۔نمک حرام

دشمن نے آپ کے خلاف گول کیا -جواب میں آپ نے اپنے خلاف خود گول کیا اور سینہ چوڑا کرکے گھومنے لگے بس یہی گھٹیا اوقات ہے آپ کی -آج کل تو لگے ہاتھ ہر کویی بھی ٹھڈا مار جاتا ہے خیر اگلے ٹھڈے تک آپ بسنتی کے رقص سے لطف اندوز ہوں

محترم حضرات۔

گھوسٹ بھائی ۔ دیکھا آپ نے کہ ایک نامناسب لفظ کا چناؤ بات کو کتنے غلط روخ کی طرف موڑ دیتا ہے ۔ آپ نے بروقت غلطی احساس کرکے معضرت کرلی یہ ایک اچھا فصلہ ہے لیکن کوشش کریں ایسی بات نہ ہو

رضا بھائی آپ ایک ہنس مکھس شخص ہیں آپ سے ایسے جواب کی توقع نہیں ہوتی۔ لیکن نظر آتا ہے کہ آپ بات کو بہت جلدی برا مان جاتے ہیں ۔ بڑے پن کامظاہرہ کیں اور گھوسٹ بھائی کی معضرت قبول کریں اور بات پہ  یہیں مٹی پا دیں۔

Navigation