کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘

Home Forums Siasi Discussion کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘ کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘

#5
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 154
  • Posts: 2977
  • Total Posts: 3131
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘

اچھا لگا پڑھ کر کے رشتے کتنے پاکیزہ ہوتے ہیں

ہر کسی نہ ایک دن فنا ہونا ہے مگر فنا ہونے سے پہلے اگر کسی سے اتنی صداقت، اتنی پاکیزگی، اتنی الفت، اتنا قلبی اور روحانی لگاؤ اور اتنی ڈھارس مل جاۓ تو کیا بات ہے

میاں صاحب نے بہت کچھ یا یہ کہوں گا سب کچھ کھو دیا مگر وہ ہیں بڑے خوش نصیب

Navigation