نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#113
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 94
  • Posts: 2750
  • Total Posts: 2844
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: نیا ماڈریٹر

Anjaan انجان صاحب اس تھریڈ پر پہلا فائر ہوتے ہی آپ دھوتی اٹھا کر یہاں سے بھاگ گئے ہیں۔ اس بار اس معاملے کو سلجھانا اور میرٹ پر حل کرنا آپ کا کام ہے۔ بعد میں گلہ مت کیجئے گا کہ آپ کو موقع نہیں ملا۔ مجھے تو لگتا ہے اس موئے انجان کی برکت سے فورم پر لڑائیاں شروع ہوگئی ہیں۔ SaleemRaza بھائی جی آن سیریس نوٹ۔ آپ کو مسلہ ایم کیو ایم سے ہے یا جی پی بھائی سے؟؟ اگر تو ایم کیو ایم سے ہے تو جی پی بھائی پر ہر وقت بھتہ خوری وغیرہ کی جگتیں کسنا ٹھیک نہیں جب کہ آپ کو معلوم ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے لئے ایسے ہی حساس ہیں جیسے آپ فوج کیلئے۔ اور اگر مسلہ جی پی بھائی سے ہے تو پھر ایم کیو ایم کو بیچ میں لانا درست نہیں۔ Ghost Protocol بالکل اسی طرح جی پی بھائی! جب آپ سلیم رضا بھائی کی فوج سے رضاکارانہ اندھی عقیدت کو جانتے ہیں تو تو آپ کو ان کو پلٹن گراونڈ کا حوالہ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ایک بات جس کا پاکستان کے ہر باشعور شہری کو علم ہے اس پر سلیم رضا کو مطعون کرنا ہرگز مناسب نہیں، خاص طور پر جب اس کا اس سانحے میں اس کے علاوہ کوئی قصور نہ ہو کہ وہ البدر کا مقامی کن ٹٹا ہونے کی حیثیت سے بھارت کو مزہ چکھانے کیلئے سرحد پر مردانہ وار کھڑا ہوکر گالیاں نکالتا تھا۔ آپ دونوں کیلئے میرا برادرانہ مشورہ ہے کہ مکالمے میں تلخی آتی محسوس ہوتو کنی کترا جائیں اور ایک دوسرے سے کلام نہ کریں۔

عاطف بھائی،
میں نے اپنے حصہ کی ٹافی کھالی ہے شکریہ
مگر ابھی تک انتہائی بیہودہ اور بازاری زبان کو اس ٹافی کے لئے برداشت نہیں کیا ہے میری آپ سے بجا طور پر توقع ہے کہ آپ بیہودگی کی موجودہ قسط کا منصفانہ جائزہ لیں گے اور دیکھیں گے کہ فورم کے قوانین کی کس نے خلاف ورزی کی ہے اور انصاف کا تقاضہ کیا ہے بے شک آپ قصور وار ثابت ہونے پر میرے خلاف کاروائی کرین آپ کو اگر مشکل درپیش ہو تو دو کویی سے دو بردبار ارکان کو ملاکر تین رکنی جیوری تشکیل دیدیں
یہ کرنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ فورم کہ دیگر معزز ارکان کے علم میں یہ بات آجاے کہ مستقبل میں اس قسم کی صورتحال درپیش آجاے تو حساب کتاب ان کو خود ہی پورا کرنا پڑےگا یا فورم انتظامیہ اپنے قوانین پر عمل درآمد کرواے گی

Navigation