نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#112
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 613
  • Posts: 10199
  • Total Posts: 10812
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: نیا ماڈریٹر

سلیم رضا، تم کو میں نے کبھی گالی نہیں دی ہلکے پھلکے انداز میں کیا گیا کمنٹ تم کو برا لگا تو میں نے معزرت کرلی تھی کہ میرا مقصد تم کو رنج دینا نہیں تھا دوسری مرتبہ بھی میں نے تم کو گالی نہیں دی تھی مگر جب کو برا لگا تھا تو وہ تمہارا اپنا فعل تھا میں نے جب بھی ایسی کویی بات نہیں کی تھی نہ میں نے اس دفع تمہاری ذات کو نشانہ بنایا تھا کویی بھی سمجھدار شخص کمنٹس پڑھ کر اس بات کا اندازہ کرسکتا ہے میں نے تمہاری ناقص عقل کو ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ نہیں لیا ہوا ہے مگر اس مرتبہ ابھی تک تم نے جس گھٹیا ذہنیت کا مظاہرہ کیا ہے اسکا جواب اس سے بھی سخت الفاظ میں دیا جاسکتا ہے یہاں کچھ لوگوں نے ایسا تاثر دیا ہے کہ جیسے یہ میری اور تمہاری کویی جنگ چل رہی ہے حقیقت یہ ہے کہ ابھی تک میں نے تمہاری اشتعال انگیزی کا جواب ایک فیصد بھی نہیں دیا ہے میری ابھی بھی کوشش ہوگی کہ صبر کا دامن نہ چھوڑوں مگر فورم کے کرتا دھرتاؤں کو اپنا فرض نبھانا ہوگا Atif

گھوسٹ میں تم کو ایک بات بتا دوں ۔۔میں مذاق میں گالی دینے کو جرم سمجھتا ہوں ۔تیرے حلقہ احباب میں  کسی کو ۔۔حرامی کی اولاد  ۔۔جایز ناجاہز اولاد کا مذاق چلتا ہو گا ۔۔۔۔لیکن ہمارے علاقے میں نہیں چلتا ۔۔ذہنیت میری گھیٹا نہیں  ۔غلاظت کا ڈھیر خود تیرے   اندر ہے ۔۔۔یہ جو تم مجھے بار بار یہ کہہ رے ہو کہہ میں نے یہ نہیں کیا ۔جواب نہیں دیا ۔۔۔جو گالیاں تم مجھے دے چکے ہو ۔۔اب اس کے اگے میری باری ہے ۔۔۔۔۔تم آپنا شوق پورا کر لو ۔۔۔

میں نہ تو کسی کو پہلے گالی دیتا ہوں ۔۔اور نہ ہی گالی دینے والے کو معاف کرتا ہوں ۔۔۔اور نہ بھولتا ہوں ۔۔۔

Navigation