نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#111
Anjaan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 24
  • Posts: 1200
  • Total Posts: 1224
  • Join Date:
    2 Mar, 2017
  • Location: Kent

Re: نیا ماڈریٹر

یار بُوا جی آپ کو ذمہ داری ملتے ہی میں نے آپ کے ساتھ جارحہت کا ارتکاب کیا، اس کیلئے معذرت عموماً میں اتنی جلدی مشرعل نہیں ہوتا، لیکن مقصد آپ کو کچھ احساس دلانا تھا، شکر ہے وہ ہو گیا باقی، بُوا پن آپ کی تخصّص (سپیشیلٹی) ہے، آپ وہی کیا کرو اور وہ کرتے اچھے بھی لگتے ہو، یہ ماڈریٹری آپ کے بس کا روگ ہی نہیں، نہ آپ شاہ جہاں ہو اور نہ ہی اس فورم کے لوگ ننھے بچے

Thank you Athar!

Navigation