کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘

Home Forums Siasi Discussion کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘ کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘

#3
shami11
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 609
  • Posts: 5269
  • Total Posts: 5878
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘

کلثوم نواز کا نماز جنازہ پڑھنے کے لئے بہت لوگ ریجنٹ مسجد میں جمع تھے ، سوشل میڈیا پر دو طرح کی خبریں چل رہی تھی کچھ بارہ اور کچھ ایک بجے والی خبر بھی گردش کر رہی تھی – کافی لوگ ایک بجے کی خبر سن کر لیٹ پہنچے – میں اور میرے چند احباب بھی نماز جنازہ کے لئے پہنچے ، لوگوں میں کافی غم و غصہ تھا

Navigation