نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#110
اَتھرا
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 15
  • Posts: 573
  • Total Posts: 588
  • Join Date:
    9 Sep, 2018
  • Location: sydney

Re: نیا ماڈریٹر

یوں نہ تھا میں فقط چاہا تھا یوں ہو جائے

انجان یہیں رہیگا لیکن انجان ماڈریٹر اپنی جان بچا کر بھاگ چکا ہے

موقع دینے کا بہت بہت شکریہ – مجھے اب اس بات یقین ہو گیا ہے کے دانشگردی کو ماڈریشن کی ضرورت نہیں –

یار بُوا جی

آپ کو ذمہ داری ملتے ہی میں نے آپ کے ساتھ جارحیت کا ارتکاب کیا، اس کیلئے معذرت

عموماً میں اتنی جلدی مشتعل نہیں ہوتا، لیکن مقصد آپ کو کچھ احساس دلانا تھا، شکر ہے وہ ہو گیا

باقی، بُوا پن آپ کی تخصّص (سپیشیلٹی) ہے، آپ وہی کیا کرو اور وہ کرتے اچھے بھی لگتے ہو، یہ ماڈریٹری آپ کے بس کا روگ ہی نہیں، نہ آپ شاہ جہاں ہو اور نہ ہی اس فورم کے لوگ ننھے بچے

  • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  اَتھرا.

Navigation