Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
#104
مروت کا رونا ۔۔رونا تئرے منھ سے اچھا نہیں لگتا ۔۔۔جب تم نے سب سے پہلے بکواس کی تھی ۔۔تو پراپر چینل کے تھرو تم کو میسج دلوایا تھا ۔۔۔۔جس کی وجہ سے تم معذرت بھی کی اور خود ساختہ آپنے آوپر ایک ہفتے کا بین بھی لگایا ۔۔۔پھر دوسری بار تم نے مجھے گالی میں نے پھر بھی جانے اور تم کو بتایا تھا کہہ اب کی بار میں تم کو تیری زبان میں ہی جواب دوں گا ۔۔۔۔۔باقی رہی غلاظت ۔۔۔تو تیرے جیسے گئڑ میں غلاظت ہی انڈلی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور رہی بات کاغذی شیر ۔۔اور بڑے بھگاتے ہیں ۔مجھے پھڑیں مارنے کا شوق نہیں ہے ۔۔۔۔۔اور نہ ہی میں ہوائی قلعے بناتا ہوں ۔۔۔۔۔۔اب میں تم کو تیری زبان بھی ہی جواب دیا کروں گا ۔۔

سلیم رضا،
تم کو میں نے کبھی گالی نہیں دی ہلکے پھلکے انداز میں کیا گیا کمنٹ تم کو برا لگا تو میں نے معزرت کرلی تھی کہ میرا مقصد تم کو رنج دینا نہیں تھا دوسری مرتبہ بھی میں نے تم کو گالی نہیں دی تھی مگر جب کو برا لگا تھا تو وہ تمہارا اپنا فعل تھا میں نے جب بھی ایسی کویی بات نہیں کی تھی
نہ میں نے اس دفع تمہاری ذات کو نشانہ بنایا تھا کویی بھی سمجھدار شخص کمنٹس پڑھ کر اس بات کا اندازہ کرسکتا ہے میں نے تمہاری ناقص عقل کو ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ نہیں لیا ہوا ہے
مگر اس مرتبہ ابھی تک تم نے جس گھٹیا ذہنیت کا مظاہرہ کیا ہے اسکا جواب اس سے بھی سخت الفاظ میں دیا جاسکتا ہے یہاں کچھ لوگوں نے ایسا تاثر دیا ہے کہ جیسے یہ میری اور تمہاری کویی جنگ چل رہی ہے حقیقت یہ ہے کہ ابھی تک میں نے تمہاری اشتعال انگیزی کا جواب ایک فیصد بھی نہیں دیا ہے میری ابھی بھی کوشش ہوگی کہ صبر کا دامن نہ چھوڑوں مگر فورم کے کرتا دھرتاؤں کو اپنا فرض نبھانا ہوگا

Atif Qazi

×
arrow_upward DanishGardi