نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#103
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 613
  • Posts: 10199
  • Total Posts: 10812
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: نیا ماڈریٹر

SaleemRaza سلیم رضا کو سائبر سپیس پر میں کئی سال سے جانتا ہوں- ایک مرتبہ ملاقات کا اتفاق بھی ہوا سلیم رضا عموما ہلکے پھلکے کمنٹس لکھ کر محفل کو زعفران بنا نے میں کمال رکھتا ہے کسی خاص موضوع پر بات کرنے سے زیادہ ان کی دلچسپی عموما لفاظی اور نوک جھونک میں زیادہ رہتی ہے تبصرہ کرتے ہوے خود کسی کوڈ آف ایتھکس کا خیال کریں یا نہ کریں فریق ثانی سے ہمیشہ توقع رکہتے ہیں کہ وہ ان کی طے کردہ حدود پار نہ کرے – جب بھی ان کے خیال میں ان کی ریڈ لائن پار ہوجاتی ہے تو ذہن میں جو بھی غلاظت ہوتی ہے اسکو سپرد قلم کرنے سے انکو روکنا مشکل ہی نہیں نہ ممکن بھی ہوتا ہے اسی قسم کی صورت حال موجودہ مکالمہ میں بھی نظر آی جن حضرات کو دلچسپی ہو ان کی آسانی کے لئے میں نے موجودہ مکالمہ کو زیل میں درج کردیا ہے اور یہاں سلیم رضا صاحب کی تمام مروت جواب دے گئی اور یوں گویا ہوے اس کے بعد انکی ہر قسم کی اشتعال انگیزی کو میں نے ہلکے پھلکے جواب دے کر زائل کرنے کی کوشش کی- میری صلح جویی اور سلیم رضا کے جارحانہ انداز سے یہ تاثر بھی ابھر سکتا ہے کہ شاید میں کسی خلش کی وجہ سے ایسا رویہ اختیار کررہا ہوں جبکہ جارح سلیم رضا صاحب اپنے جارحانہ اور اشتعال انگیزی کی وجہ سے حق بجانب ہیں تو میں ایسا ہر گز نہیں سمجھتا ہوں میں نے اشتعال انگیزی کے جواب میں کم ظرفی کا مظاہرہ کرنا اپنے لئے مناسب نہیں سمجھا کاغذی شیر میں نے ساری زندگی بھگتے ہیں مگر یہاں تو کاغذی شیر بھی نہیں ہے بلکہ —– جانے دو یار :) :)

مروت کا رونا ۔۔رونا تئرے منھ سے اچھا نہیں لگتا ۔۔۔جب تم نے سب سے پہلے بکواس کی تھی ۔۔تو پراپر چینل کے تھرو تم کو میسج  دلوایا تھا ۔۔۔۔جس کی وجہ سے تم معذرت بھی کی اور خود ساختہ آپنے آوپر ایک ہفتے کا بین بھی لگایا ۔۔۔پھر دوسری بار تم نے مجھے  گالی میں نے پھر بھی جانے اور تم کو بتایا تھا کہہ اب کی بار میں تم کو تیری زبان میں ہی جواب دوں گا ۔۔۔۔۔باقی رہی غلاظت ۔۔۔تو تیرے جیسے گئڑ   میں غلاظت ہی انڈلی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور رہی بات کاغذی شیر ۔۔اور بڑے بھگاتے ہیں ۔مجھے پھڑیں مارنے کا شوق نہیں ہے ۔۔۔۔۔اور نہ ہی میں ہوائی قلعے بناتا ہوں ۔۔۔۔۔۔اب میں تم کو تیری زبان بھی ہی جواب دیا کروں گا ۔۔

Navigation