Is Monogamy natural?

Home Forums Science and Technology Is Monogamy natural? Is Monogamy natural?

#18
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 613
  • Posts: 10211
  • Total Posts: 10824
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: Is Monogamy natural?

میرے خیال مین اس سوال کا جواب سلیم ردا ہی دے پائیں گے جو اس فورم کے مشہور و معروف مونو گیمس ہیں :thinking:

پہلے بھی کہا ہے ۔۔بیلور بھائی ۔۔میں نے نکمے تو بہت دیکھے ہیں ۔۔لیکن  آپ جیسا بیکار میری نظر سے  نہیں گزرا ۔۔۔اب مجھے بتا کسی خان صاحب  نے تائیوں کو ۔گر  سیکھائے ہیں ۔۔۔۔جو میں آپکو اصل بات بتاوں ۔۔۔۔۔ہاں اگر حقیقت جاننےمیں دلچسی ہے تو ادھر  آجا ۔۔تیری ساری حسرتیں پوری ہو  جائیں گی ۔۔۔۔اس تھریڈ پر سیریس گفتگو  ہونے لگی ہے ۔۔۔سٹ بیک اینڈ ۔۔۔ریلکس ۔۔

:bigthumb:

  • This reply was modified 6 days, 12 hours ago by  SaleemRaza.

Navigation