اَتھرا
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
#17
اتھرا بھائی جی فورم پر خوش آمدید میرے خیال میں اسکا تعلق انسان کے فطری رویۓ سے زیادہ اسکے معاشرتی پس منظر سے ہے ہمارے معاشرے میں، مذھب سے قطع نظر، ہر عورت کسی دوسری عورت کو اپنے خاوند میں حصہ دار برداشت کرنے کو تیار نہیں ہوتی ہے جبکہ کچھ دوسرے معاشروں میں عورت خود اپنے خاوند کو دوسری شادی کرنے کی ترغیب دیتی ہیں

شکریہ بھائی جی خوش آمدید کیلئے اور اپنے خیالات سے نوازنے کیلئے بھی

کچھ مزید وضاحت تو میں نے اپنے سوال کی اوپر کر دی ہے باقی عرض یہ ہے کہ انسانی فطرت کیا چاہتی ہے؟ اس کا رجحان کس طرف ہے، میری دلچسپی اس میں ہے۔ اس مرحلے پر تاریخ ارتقاء مذہب اور ثقافت ہمارے مسئلے نہیں ہیں، ان پر ہم بعد میں نظر ڈال لیں گے

×
arrow_upward DanishGardi