Is Monogamy natural?

Home Forums Science and Technology Is Monogamy natural? Is Monogamy natural?

#15
اَتھرا
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 15
  • Posts: 573
  • Total Posts: 588
  • Join Date:
    9 Sep, 2018
  • Location: sydney

Re: Is Monogamy natural?

اپنا سوال واضع اور آسان زبان میں لکھیں ۔۔۔۔۔

مذہبی اعتقاد (ایمان) یا صنفی امتیاز (مرد یا عورت ہونے) سے قطع نظر، بنانے والے (فطرت) نے انسان کو جس طرح بنایا یا وہ بنا ہے اپنی تمام جبلتوں (اب اس لفط کا اسان اور واضح اردو اس وقت میری سمجھ میں نہیں آ رہی) کے ساتھ، کیا یہ انسان ساری عمر جنسی حوالے سے کسی ایک فرد کا ہو کر رہ سکتا ہے یا رہنا چاہتا ہے؟؟ وہ ساتھی بدلنا نہیں چاہتا یا کسی اور فرد کو اپنی زندگی مین نہیں چاہتا؟؟

Navigation