Is Monogamy natural?

Home Forums Science and Technology Is Monogamy natural? Is Monogamy natural?

#10
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 6624
  • Total Posts: 6732
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: Is Monogamy natural?

In what society woman pushes her husband to go for second marriage and why does she do that? What’s her gain?

صومالی اور کچھ عربی عورتیں اپنے خاوندوں کی دوسری شادی کے لئے حوصلہ افزائی کرتی ہیں اور ہنسی خوشی ایک دوسری کو برداشت کرتی ہیں

گھر میں دو بیویاں ہونے سے انکی گھریلو اور دوسری ذمہ داریاں تقسیم ہو جاتی ہیں

بھارت کے کچھ علاقوں میں ایک عورت ایک سے زیادہ مردوں سے شادی کرتی ہے اور وہ اپنے خاوندوں اور بچوں کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزارتی ہے

  • This reply was modified 6 days, 13 hours ago by  Bawa.

Navigation