سوال پوچھنے کی جسارت اور جواب دینے کی عاجزانہ اور مودبانہ گزارش

Home Forums Siasi Discussion سوال پوچھنے کی جسارت اور جواب دینے کی عاجزانہ اور مودبانہ گزارش سوال پوچھنے کی جسارت اور جواب دینے کی عاجزانہ اور مودبانہ گزارش

#16
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 216
  • Posts: 5246
  • Total Posts: 5462
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: سوال پوچھنے کی جسارت اور جواب دینے کی عاجزانہ اور مودبانہ گزارش

عمران خان ملاز ملٹری الاینس سے پی ایم بنے اور انہی کی بات ان کو ماننی پڑے گی اس لیے کہنا برمحل ہوگا کہ یہ پاکستان کے نہیں بلکہ ملا اور ملٹری الاینس کے پی ایم ہیں، آپ کا سوال ویلیڈ ہے

موجودہ سیٹ اپ سے کوی امید رکھنی بہت بڑی حماقت ھوگی ایسے احمق دو سال کے بعد نتیجہ اس حکومت کے خلاف نکالیں تو انہیں کس خانے مین رکھنا چاہییے

موجودہ حکومت ملک کیلئے سخت نقصان دہ ہے، اس حکوومت میں پیروں فقیرون کے پاس بڑے بڑے عہدے ہین جیسے وزارت خارجہ پر ایک جاہل پییر ، خاتون اول ایک چول سی پیرنی، عمران ایک جاہل جو قبرون پر جھکتا ہے، کیا کیا بتاوں

ترقی تو دور کی بات دعا کریں کہ ملک بچ جاے تو حمایت بھی دیکھ لیں گے ، سرحد مین مشال کے تمام قاتل چھوڑ دییے گیے ہیں اور مولوی سینڈوچ کو پچاس کروڑ خیرات میں دے دییے گیے ہیں

تین ہفتون مین اس حکومت کے تین مشیر ساتھ چھوڑ گیے اور کیا پوچھتے ہو

Navigation