نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#101
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 6611
  • Total Posts: 6719
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: نیا ماڈریٹر

جی بلکل خاکسار حاضر ہے – میرے پاس کافی بڑا بیک یارڈ ہے وہاں میرے بچےفٹ بال کھیلتے ہیں وہاں پر میں اس لڑائی پر ٹکٹ لگا کر اتنے تو کما ہی لوں گا جتنے عاطف بھاہی اس فورم سے کماتےہیں – فورم کے ممبرز کے لئے اس لڑائی کا ٹکٹ اور کھانا فری ہے – اوپر سے اگر برف پڑ گیی تو اور بھی مزہ آ جائے گا – بس یہ بتا دیں رنگ کیسا تیار کرنا ہے فری سٹائل کشتی والا یا باکسنگ والا – باکسنگ ہو تو ڈیک کافی بڑا ہے اسی کو رنگ کے طور پر استعمال کر لیں گے – ریفری کا فیصلہ بھی کر لیں کس کو رکھنا ہے – رضا بھاہی کو بتا دیں کہ گھوسٹ بھاہی کافی جوان اور صحت مند ہیں ممکن ہے وہ ان کی تصویر دیکھ کر ہی ہار مان لیں – ویسے مجھے رضا بھاہی کی عمر اور صحت کا اندازہ نہیں اگر وہ بھی گھوسٹ بھاہی ہی کی طرح ہووے تو کشتی کا مزہ آ جائے گا – بس گھوسٹ بھاہی سے درخواست کرنی پڑے کی بوری ساتھ لے کر نہ آییں ورنہ بوری دیکھ کرہی رضا بھاہی کا تر اہ نکل سکتا ہے – Ghost Protocol Bawa Atif shahidabassi SaleemRaza Shirazi shami11 @JMP

اعوان بھائی

آپ نے تو ہمیں سردی میں مروانے کا پروگرام بنا لیا ہے

:lol: :hilar:

رضا بھائی اور گھوسٹ پروٹوکول بھائی کو ایک دوسرے کی تصویر دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے، وہ برسوں سے ایک دوسرے سے آشنا ہیں

یہ انکی آپس میں فرینڈلی فائرنگ تھی

:sorry: :bhangra:   :disco:

Navigation