نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#95
Awan
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 80
  • Posts: 1343
  • Total Posts: 1423
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: نیا ماڈریٹر

ہر طرف کشتوں کے پشتے لگے دیکھکر لگتا ہے کہ یہاں تو صبح صبح اٹھکر پانی پت کی لڑائی لڑی گئی ہے :bigsmile: :lol: :hilar: گھوسٹ پروٹوکول بھائی اور رضا بھائی آپ دونوں کی لائیو لڑائی دیکھنے کیلیے مجھے محترم جے بھیا اور اعوان بھائی سے آپ دونوں کو کھانے کی دعوت پر بلانے کی درخواست کرنا پڑے گی :cry: :cry: :cry: آپکی لڑائی دیکھنے کے بہانے مجھے جے بھیا اور اعوان بھائی کے رنگ برنگے، مزیدار اور چٹخارے دار کھانے کھانے کا موقع بھی مل جائے گا :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: لڑائی کو تیلی لگانے کیلیے شیرازی جی کو بھی مدعو کیا جائے گا. شاہد عباسی بھائی، شامی بھائی اور نارتھ امیرکہ سے باہر رہنے والے دوست اپنے خرچے پر جے بھیا اور اعوان بھائی کے شہر گھوسٹ پروٹوکول بھائی اور رضا بھائی کی لائیو لڑائی دیکھنے پہنچ سکتے ہیں :bigthumb: Ghost Protocol SaleemRaza JMP Awan Shirazi shahidabassi shami11

 جی بلکل خاکسار حاضر ہے – میرے پاس کافی بڑا بیک یارڈ ہے وہاں میرے بچےفٹ بال کھیلتے ہیں وہاں پر میں اس لڑائی پر ٹکٹ لگا کر اتنے تو کما ہی لوں گا جتنے عاطف بھاہی اس فورم سے کماتےہیں – فورم کے ممبرز کے لئے اس لڑائی کا ٹکٹ اور کھانا فری ہے – اوپر سے اگر برف پڑ گیی تو اور بھی مزہ آ جائے گا – بس یہ بتا دیں رنگ کیسا تیار کرنا ہے فری سٹائل کشتی والا یا باکسنگ والا – باکسنگ ہو تو ڈیک کافی بڑا ہے اسی کو رنگ کے طور پر استعمال کر لیں گے – ریفری کا فیصلہ بھی کر لیں کس کو رکھنا ہے – رضا بھاہی کو بتا دیں کہ گھوسٹ بھاہی کافی جوان اور صحت مند ہیں ممکن ہے وہ ان کی تصویر دیکھ کر ہی ہار مان لیں – ویسے مجھے رضا بھاہی کی عمر اور صحت کا اندازہ نہیں اگر وہ بھی گھوسٹ بھاہی ہی کی طرح ہووے تو کشتی کا مزہ آ جائے گا – بس گھوسٹ بھاہی سے درخواست کرنی پڑے کی بوری ساتھ لے کر نہ آییں ورنہ بوری دیکھ کرہی رضا بھاہی کا تر اہ نکل سکتا ہے –

Ghost Protocol

Bawa

Atif

shahidabassi

SaleemRaza

Shirazi

shami11

@JMP

  • This reply was modified 6 days, 16 hours ago by  Awan.

Navigation