نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#94
Shirazi
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 136
  • Posts: 1770
  • Total Posts: 1906
  • Join Date:
    6 Jan, 2017

Re: نیا ماڈریٹر

باوا جی، لڑائی اور میں؟ میں کہاں اور یہ وبال کہاں ہاں میں اپنے حق تحفظ اور دفاع سے دست بردار نہیں ہوں گا ایسی لڑائی میں کسی کو کیا مزہ اے گا میرا تو مشورہ ہے کہ قرار صاحب ، بلیک شیپ صاحب اور اقبال ثانی جناب زندہ رود صاحب کو بھی دعوت عام دے کر اعوان بھائی کے گھر پہنچ جاتے ہیں معرکہ پانی پت سے ہم بھی لطف اندوز ہوجاییں گے Qarar blacksheep Zinda Rood

@awan bhai will be responsible for food, who will be arranging honey and olive oil?

Navigation