shami11
Participant
Offline
  • Expert
#33
عامر – پوچھنا یہ تھا کے آج کل مال کون دے رہا ہے بنی گالا میں ؟ فواد چوہدری کہہ رہا تھا کے پانچ سو ارب سود دے رہے ہیں ، پھر پانچ ارب کہہ کر بات چھڑائی ، پھر خان نے نئی پھلجڑی چھوڑ دی ہے کے سود چھ ارب ہے ، ان میں سے سچ کون بول رہا ہے ؟

اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے، پہلے حکمرانوں نے ٹیکس بڑھایا تو پیسہ گیا کہاں ، ٹیکس بھی بڑھا دیا ، قرض بھی دو گنا کر دیا ، عیاشیاں پہلے سے بھی بڑھ گئیں مجھے آپ کی ہنسی پے ہنسی آ رہی ہے
×
arrow_upward DanishGardi