نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#93
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 94
  • Posts: 2752
  • Total Posts: 2846
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: نیا ماڈریٹر

گھوسٹ پروٹوکول بھائی لگتا ہے کہ لڑائی تو ایک بہانہ ہے محترم جے بھیا اور محترم اعوان بھائی کے مزیدار کھانے اصل نشانہ ہیں :)

باوا جی،
لڑائی سے تو اپنا تعلق ہی نہیں ہے
دوستوں کی محفل ہو اور اعوان بھائی یا جے بھیا کا دولت کدہ ہو اور ہم کو کیا چاہئے

Navigation