نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#92
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 6611
  • Total Posts: 6719
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: نیا ماڈریٹر

باوا جی، لڑائی اور میں؟ میں کہاں اور یہ وبال کہاں ہاں میں اپنے حق تحفظ اور دفاع سے دست بردار نہیں ہوں گا ایسی لڑائی میں کسی کو کیا مزہ اے گا میرا تو مشورہ ہے کہ قرار صاحب ، بلیک شیپ صاحب اور اقبال ثانی جناب زندہ رود صاحب کو بھی دعوت عام دے کر اعوان بھائی کے گھر پہنچ جاتے ہیں معرکہ پانی پت سے ہم بھی لطف اندوز ہوجاییں گے Qarar blacksheep Zinda Rood

گھوسٹ پروٹوکول بھائی

لگتا ہے کہ لڑائی تو ایک بہانہ ہے

محترم جے بھیا اور محترم اعوان بھائی کے مزیدار کھانے اصل نشانہ ہیں

:)

Navigation