حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

Home Forums Financial Guide حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

#32
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 55
  • Posts: 4465
  • Total Posts: 4520
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

ایک یوتھیا دوست جو پچھلے دور میں کسی مد میں ایک روپیہ بھی بڑھ جاتا یا ٹیکس لگتا تو گھنٹوں حکومت کو گالیاں دیا کرتا تھا وو پچھلے اٹھائیس دنوں سے مسلسل اس حکومت کے ہر ٹیکس لگانے کے فائدے ، قیمتوں میں بڑھوتی ، گیس بجلی کے آنے والے دنوں میں نرخوں پر ایسے ایسے قیمتی دلائل دے رہا ہے کہ دل کرتا ہے بیچارہ بولتا رہے اور ہم سنتے رہیں ….ایک انتہائی قیمتی دلیل یہ ہے کہ کپتان کر رہا ہے تو یہ ملک کے فائدے میں ہی ہو گا ہمیں برداشت کرنا چاہیے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے، پہلے حکمرانوں نے ٹیکس بڑھایا تو پیسہ گیا کہاں ، ٹیکس بھی بڑھا دیا ، قرض بھی دو گنا کر دیا ، عیاشیاں پہلے سے بھی بڑھ گئیں

مجھے آپ کی ہنسی پے ہنسی آ رہی ہے

Navigation