Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
#91
ہر طرف کشتوں کے پشتے لگے دیکھکر لگتا ہے کہ یہاں تو صبح صبح اٹھکر پانی پت کی لڑائی لڑی گئی ہے :bigsmile: :lol: :hilar: گھوسٹ پروٹوکول بھائی اور رضا بھائی آپ دونوں کی لائیو لڑائی دیکھنے کیلیے مجھے محترم جے بھیا اور اعوان بھائی سے آپ دونوں کو کھانے کی دعوت پر بلانے کی درخواست کرنا پڑے گی :cry: :cry: :cry: آپکی لڑائی دیکھنے کے بہانے مجھے جے بھیا اور اعوان بھائی کے رنگ برنگے، مزیدار اور چٹخارے دار کھانے کھانے کا موقع بھی مل جائے گا :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: لڑائی کو تیلی لگانے کیلیے شیرازی جی کو بھی مدعو کیا جائے گا. شاہد عباسی بھائی، شامی بھائی اور نارتھ امیرکہ سے باہر رہنے والے دوست اپنے خرچے پر جے بھیا اور اعوان بھائی کے شہر گھوسٹ پروٹوکول بھائی اور رضا بھائی کی لائیو لڑائی دیکھنے پہنچ سکتے ہیں :bigthumb: Ghost Protocol SaleemRaza JMP Awan Shirazi shahidabassi shami11

باوا جی،
لڑائی اور میں؟
میں کہاں اور یہ وبال کہاں
ہاں میں اپنے حق تحفظ اور دفاع سے دست بردار نہیں ہوں گا
ایسی لڑائی میں کسی کو کیا مزہ اے گا میرا تو مشورہ ہے کہ قرار صاحب ، بلیک شیپ صاحب اور اقبال ثانی جناب زندہ رود صاحب کو بھی دعوت عام دے کر اعوان بھائی کے گھر پہنچ جاتے ہیں
معرکہ پانی پت سے ہم بھی لطف اندوز ہوجاییں گے

Qarar

BlackSheep

Zinda Rood

×
arrow_upward DanishGardi