حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

Home Forums Financial Guide حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

#31
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 55
  • Posts: 4465
  • Total Posts: 4520
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

نصیحتیں کرنا ہمیشہ آسان رہا ہے کئے جائے اور اس کے علاوہ کر بھی کیا سکتے ہیں یہ نہ کہنا کہ دو سو سے یکدم ایک ہزار غریب کی جیب پر ڈاکہ ہے کیونکہ نیازی سرکار نے کیا ہے لہذا جائز ہے یہی کوئی اور گورنمنٹ کرتی تو سیاپا پڑا ہونا تھافیک بک سے لیک بک تک

میرے خیال میں لندن ، امریکہ اور دبئی وغیرہ میں بھی چالان ڈیڑھ سو روپیہ کر دینا چاہیے ، ٹریفک کی روانی میں کافی مدد ملے گی

:lol: :lol:   :lol:

Navigation