نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#90
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 6624
  • Total Posts: 6732
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: نیا ماڈریٹر

بدنام نہ ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا

نواب مصطفیٰ خان شیفتہ کی غزل کے بیت الغزل شعر کے مصرع ثانی کی ٹانگ توڑنے کے جرم میں آپکو شیخ اسامہ کی طرح دریا برد کرنے سے پہلے کنپٹی پر گولی بھی ماری جائے گی

:bigsmile: :lol:   :hilar:

یہ رہا شیفتہ کی غزل کا بیت الغزل شعر

:bigthumb:

ہم طالبِ شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا کام​
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا

Navigation