نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#89
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 6611
  • Total Posts: 6719
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: نیا ماڈریٹر

ہر طرف کشتوں کے پشتے لگے دیکھکر لگتا ہے کہ یہاں تو صبح صبح اٹھکر پانی پت کی لڑائی لڑی گئی ہے

:bigsmile: :lol:   :hilar:

گھوسٹ پروٹوکول بھائی اور رضا بھائی

آپ دونوں کی لائیو لڑائی دیکھنے کیلیے مجھے محترم جے بھیا اور اعوان بھائی سے آپ دونوں کو کھانے کی دعوت پر بلانے کی درخواست کرنا پڑے گی

:cry:   :cry:    :cry:

آپکی لڑائی دیکھنے کے بہانے مجھے جے بھیا اور اعوان بھائی کے رنگ برنگے، مزیدار اور چٹخارے دار کھانے کھانے کا موقع بھی مل جائے گا

:bhangra: :disco:   :bhangra:   :disco:

لڑائی کو تیلی لگانے کیلیے شیرازی جی کو بھی مدعو کیا جائے گا. شاہد عباسی بھائی، شامی بھائی اور نارتھ امیرکہ سے باہر رہنے والے دوست اپنے خرچے پر جے بھیا اور اعوان بھائی کے شہر گھوسٹ پروٹوکول بھائی اور رضا بھائی کی لائیو لڑائی دیکھنے پہنچ سکتے ہیں

:bigthumb:

Ghost Protocol

SaleemRaza

JMP

Awan

Shirazi

shahidabassi

shami11

Navigation