نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#87
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 94
  • Posts: 2750
  • Total Posts: 2844
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: نیا ماڈریٹر

کیس بحث طلب ہے کہ پرسنل اٹیک پہلے کمنٹ سے شروع ہوئے یا چوتھے سے اس لئے اپنا اپنا وکیل کرکے ثاقب نثار کی عدالت میں پیش ہوں :lol: :lol: :lol:

حضور والا،
ثاقب نثار نے پی سی او پر حلف لیا ہوا ہے اسکا کردار مشکوک ہے بہرحال میں اپنا وکیل بنوں گا آپ کی فیس بہت زیادہ ہے

:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

Navigation