جنازے پر خوشی، کم عقلی یا تربیت میں سقم؟

Home Forums Non Siasi جنازے پر خوشی، کم عقلی یا تربیت میں سقم؟ جنازے پر خوشی، کم عقلی یا تربیت میں سقم؟

#16
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 618
  • Posts: 5620
  • Total Posts: 6238
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: جنازے پر خوشی، کم عقلی یا تربیت میں سقم؟

اطہر صاحب – معذرت کے ساتھ اگر آپ کا میرا ایسا مذاق نہ سمجھ سکیں –

چونکہ اب بات ہاتھ سے نکل گئی ہے چنانچہ

اطہر صاحب کو پہلے تو سو پیاز کھلائیں اور پھر انہیں سو دنوں کے لئے بین کر دیں ، ڈیم فنڈ میں ان کی چڈی تک بیچ کر رقم جمع کروا دی جائے

اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو یہ بات ہے کیجئے اپنی من مانی نہ کسی سے وضاحت کی ضرورت نہ کسی کو اپنا نقطہ نظر بتانے کی اجازت چونکہ موڈریٹر بن گئے سو وہ کیجئے جو اپنے من کو اپنی عقل کل کو درست لگے پہلی بات یہ کہ اچھے وقتوں میں بزرگ فرماگئے ہیں کہ کسی کے ماتھے پر نہیں لکھا ہوتا کہ وہ حرام کا ہے اس کے کرتوت بتاتے ہیں کہ وہ حرام کی اولاد ہے اور ان حالیہ دنوں میں کسی کی موت پر جو جو کرتوت لوگوں نے دکھائے ہیں وہ اُن بزرگوں کے تجربہ کی سچائی کا منہ بولتا ثبوت ہیں دوسرا یہ کہ کسی ممبر کو براہ راست مخاطب نہیں کیا گیا ایک مضمون نگار کا کالم شئیر ہوا اور اس کالم پر کمنٹس دیئے گئے تیسرے ان الفاظ کو تو واضح طو پرفونٹ سائز بڑا کر کے تحریر کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ لوگ (چاہے اس فورم کے ہیں یا نہیں) اُنہیں یہ نصیحت ہو کہ کسی مری ہوئی شخصیت کے لئے اگر ہم غلط الفاظ و غلیظ زہنیت کا مظاہرہ کریں گے تو دوسرے ہمارے بارے میں کیا رائے رکھیں گے۔ مجھے بین کرنے کے لئے میری کسی ایسی پوسٹ کو وجہ بنائیں جس میں میں نے کسی بھی ممبر کو براہ راست برا بھلا غلط الفاط سے مخاطب یا اُس کی تزلیل کی ہو ان شاءاللہ ناکام ہوں گے۔ @ Anjan @ حسن داور @ shahidabassi @ shami11 کہنے کی نہیں بات مگر پھر بھی کہنی پڑ رہی ہے اک میرا ظرف تھا کہ میرا تھریڈ ڈیلیٹ کر دینے پر ایک سابقہ موڈریٹر کو بین کرنے کی بات ہوئی تو میں نے ہی اس کی مخالفت کی اور آج دن یہ کہ کسی بھی ممبر کو براہ راست برا نہ کہنے کے باجود مجھے بین کرنے کی بات ہو رہی ہے۔ :omg: :omg: :omg: ۔

Navigation