سی پیک اور پاکستانی مفادات

Home Forums Siasi Discussion سی پیک اور پاکستانی مفادات سی پیک اور پاکستانی مفادات

#40
Malik495
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 37
  • Posts: 611
  • Total Posts: 648
  • Join Date:
    11 Sep, 2016

Re: سی پیک اور پاکستانی مفادات

سی پیک کو دوتین  لائنوں میں اس طرح بیان کیا جا سکتا ہے .. جس کو سمجھ آجائے وہ مزید بحث سے خود کو دور رکھے

چین کے لئے یہ راستہ اس لئے ضروری ہے کہ اسے نئی منڈیاں اور تیل کی رسد کے لئے مختصر ترین رستہ چاہیے کیوں کہ ٹریلین ڈالر امریکن مارکیٹ کسی بھی وقت چین کو بیدخل کر سکتی ہے اور اس کی شروعات ہو چکی ہے

پاکستان کے لئے یہ اکانومی بہتر کرنے سے زیادہ اک وڈھے ادارے کے لئے سکون کی چابی ہے وہ اس طرح کہ ایک بڑی طاقت کا مفاد جب پاکستان کے راستے سے وابستہ ہو گا تو پاکستان کی دفاعی ضروریات کو پورا کرنا اس کی مجبوری ہو گی اور پھر وڈھا ادارہ پوری تنگدہی سے سیاست پر توجہ مرکوز کر لے گا اور بڑے بڑے بزنس کانٹریکٹ تو ویسے ہی جیب میں ہوں گے

ہم سب ایویں ہی بغلیں بجا رہے ہیں کہ سی پیک نے پاکستانی عوام کا کچھ بھلا کر دینا ہے ..

:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

Navigation