سوال پوچھنے کی جسارت اور جواب دینے کی عاجزانہ اور مودبانہ گزارش

Home Forums Siasi Discussion سوال پوچھنے کی جسارت اور جواب دینے کی عاجزانہ اور مودبانہ گزارش سوال پوچھنے کی جسارت اور جواب دینے کی عاجزانہ اور مودبانہ گزارش

#12
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 28
  • Posts: 6303
  • Total Posts: 6331
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: سوال پوچھنے کی جسارت اور جواب دینے کی عاجزانہ اور مودبانہ گزارش

shahidabassi sahib محترم شاہد صاحب صرف ایک بات کہوں گا حسب معمول اور حسب عادت بہترین اپنا وقت نکلانے کا، اپنی راۓ دینے کا اور عزت افزائی کا بھرپور شکریہ

جے بھائی جس کمنٹ کو آپ نے کوٹ کیا ہے وہ میرا نہیں جبار بھائی کا ہے۔ میں ان جیسا لکھنے کی قابلیت ہی نہیں رکھتا۔ ہمارے یہ محترم دوست انتہائی قابل اور نفیس شخصیت ہیں، کاش یہ فورم کو کچھ زیادہ وقت دے سکتے۔

JMP

Navigation