نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#80
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 92
  • Posts: 2463
  • Total Posts: 2555
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: نیا ماڈریٹر

ویسے آپ دونوں ہی اپنے پہلے پہلے کمنٹس پڑھ کر یہ معلوم کرنے کی کوشش کرو کہ سب سے پہلا ’ پرسنل‘ اٹیک کس نے کیا ہے۔

جی اسی لئے تو آپ کی مدد کی ضرورت ہے آپ اپنی ججمنٹ دیں میں اسکے بعد اپنا مقدمہ پیش کروں گا

Navigation