نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#79
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 25
  • Posts: 6056
  • Total Posts: 6081
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: نیا ماڈریٹر

دوستی پر بے موقع شعر یاد آگیا یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح کویی چارہ ساز ہوتا کویی غم گسار ہوتا خیر سوچ رہا ہوں سلیم رضا کو ایک مرتبہ ہی بوری کی سیر کرواکر اس قصہ کو تمام ہی کردوں SaleemRaza :bigsmile: :bigsmile:

ویسے آپ دونوں ہی اپنے پہلے پہلے کمنٹس پڑھ کر یہ معلوم کرنے کی کوشش کرو کہ سب سے پہلا ’ پرسنل‘ اٹیک کس نے کیا ہے۔

Navigation